MAWRAYI ULOOM
Uloom e Makhfiya k shaaik Hazraat k liye Khushkhabri. Woh Hazraat o Khawateen jo kisi bhi duniyavi masala se dochar hain. Bazariya Amliyat apne masail se nijaat payein, aur uloom e makhfiya k woh talib e ilam jo Mawrayi Uloom k kisi bhi shakh me mharat hasil krne k liye jaga jaga ki khak chan chuke hain, ghar bethe rehnumayi hasil krein. Sarab k peeche dorne ki bijaye haqiqat ki taraf aayein. Kamyabi ap ki muntazar ha.
MAWRAYI ULOOM
Ramal Guidance
موجودہ دور میں ہر انسان نے برجوں اور ستاروں کا علم عام کیا ہے۔ علم الرمل ایک ایسا علم ہے جو کہ شروع سے لیکر آخر تک انسان کے کردار اوصاف کے علاوہ اپنے دوستوں اور رفیق حیات کے انتخاب کے بارے میں راہنمائی کرتا ہے اس کتاب میں یہ بتایا گیا ہے کہ آپ کو کسی کے بارے میں معلوم کرنا ہو وہ موافق ہے یا نہیں، یا رزق کی تنگی یا اولاد کا نہ ہونا پریشانی کے عالم میں سو فیصد جواب حاصل کریں اور علم الرمل سے ہی عمل کا انتخاب کریں جس سے اپنی مشکلات کو دور فرما دیں۔ آمین
Mojuda daur me insaan ne burjo aur sitaro ka ilm aam kia ha. Ilm-al-Ramal aik esa ilm ha jo k shuru se le kr aakhir tk insaan k kirdaar ausaaf k ilawa apne dosto aur rafiq-e-hayat k intikhab k baare me rahnumayi krta ha. Is kitaab me yeh btaya gya ha k aap ko kisi k baare me maloom krna ho, woh mawafiq ha ya nhi, rizq ki tangi ya aulaad ka na hona preshani k aalam me 100% jawab hasil krein aur ilm-al-ramal se hi amal ka intikhab krein, jis se apni mushkilaat ko door farma dein. Ameen
ramalkiduniya.com
Ilm e Ramal se maazi, haal aur mustaqbil jaaniye
علم رمل سے ماضی حال اور مسقبل جانئے
ستاروں کی چال جانیں – مستقبل اور حال
بزنس | میرج | عزت | دولت | شہرت | سفر | ہیلتھ روحانی و جسمانی | کریئر
Sitaro ki chaal jaanein. Mustaqbil aur Haal
Business | Marriage | Respect | Money | Fame | Travel | Health Physical & Spiritual | Career
قمر در زحل (تثلیت)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک قائم رہتا ہے- برج عقرب، حوت اور ثور سے تعلق رکھنے والے افراد، شادی میں رکاوٹ، پسند کی شادی کے لئے، باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد ٤٤٢ مرتبہ (یا لطیف یا بصیر فتاح) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در عطار (تثلیت)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، زبان بندی اور علم میں ترقی، باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد (یا علیمُ یا خبیرُ) کا ورد ٨٢٤ مرتبہ کریں، عمل کے دوران
ramalkiduniya.com
قمر در زہرہ (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، محبت و دوستی حاصل کرنے کے لئے، باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد ٥١٨ مرتبہ (قد شغصھا حیاو) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در زحل (نحس)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، دشمن کو بیمار کرنے یا ہلاک کرنے کے لئے، باوضو ہو کر (یا جبار یا قہار بحق یا جبرائیل) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در مشتری (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، برج جوزا، حمل اور قوس سے تعلق رکھنے والے افراد، ازدواجی زندگی میں کامیابی، باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ٢١٨٦ مرتبہ (یعنیھُم اللہ من فضلہ) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در زحل (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، برج عقرب حوت اور سنبلہ سے تعلق رکھنے والے افراد، رزق میں اضافہ، دولت، قرض سے رہائی کے لئے، باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ٤٥٠ مرتبہ (حسب اللہ و نعم الوکیل) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در مشتری (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے، برج جوزا، حمل اور قوس سے تعلق رکھنے والے افراد، زندگی کے تمام معاملات میں کامیابی کے لئے، باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ٢١٨٦ مرتبہ (یعنیھُم اللہ من فضلہ) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در زہرہ (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے، برج حمل، اسد اور قوس سے تعلق رکھنے والے افراد، سفری کامیابی کے لئے، باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ٧ مرتبہ (یا ودودُ) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در نیپچون (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے، برج سنبلہ، قوس اور جدی سے تعلق رکھنے والے افراد، صحت یابی اور ہر قسم کی بیماری سے نجات کے لئے، باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف کے بعد ٤١٠ مرتبہ (یا شافی بحق یا ہمرائیل) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
عطارد در شمس (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے، برج جوزا میزان عقرب سے تعلق رکھنے والے عقل و علم میں ترقی کے لئے باوضو باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد (یا علیم بحق یا فرمائیل) کا ورد ٤٩٩ مرتبہ کریں
ramalkiduniya.com
قمر در مریخ (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، دشمنوں پر فتح کے لئے، باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد (حسب اللہ و نعم الوکیل) کا ورد ٤٥٠ مرتبہ کریں
ramalkiduniya.com
قمر در نیپ چون (سعد)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، برج ثور، سنبلہ اور جوزا سے تعلق رکھنے والے افراد، دوران بیماری سے شفا، نظر بد سے بچنے کے لئے، باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد ٥٧١ مرتبہ (یا شافی یا لطیف بحق یا بدوح) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در پلوٹو (مقابلہ)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، برج ثور، سنبلہ اور قوس سے تعلق رکھنے والے افراد، حاجات کا پورا ہونا، روزگار میں ترقی کے لئے باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ٨١٨ مرتبہ (یا رزاق یا شکور) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در مشتری (رجعت)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ سے شروع ہو کر ؟ منٹ تک ہے، برج جوزا، حمل اور قوس سے تعلق رکھنے والے افراد، کسی کے درمیان لڑائی جھگڑا کروانے کے لئے باوضو ہو کر ١٢١ مرتبہ (سورۃ الفیل) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در شمس (تثلیت)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے، برج ثور، سنبلہ اور جوزا سے تعلق رکھنے والے افراد، دشمنوں کے درمیان دوستی کے لئے، باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ١١٥٠ مرتبہ (یا فتاح یا ودود بحق دورمائیل) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در عطارد (تثلیت)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے، برج سرتان، عقرب اور سنبلہ سے تعلق رکھنے والے افراد، تعلیمی قابلیت حاصل کرنے کے لئے، باوضو ہو کر ٢١، ٢١ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ٣٩١ مرتبہ (قل رب زدنی علما بحق یا شافی) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در زحل (رجعت)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے- برج عقرب، حوت اور ثور سے تعلق رکھنے والے افراد، دو دوستوں کے درمیاں اور دو خاندانوں کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے، باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد ٥١٥ مرتبہ (یا قہارُ یا جبارُ) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
قمر در شمس (رجعت)
اس ساعت کا وقت ؟ منٹ تا ؟ منٹ تک ہے- برج ثور، سنبلہ اور قوس سے تعلق رکھنے والے افراد، دوسروں کو تباہ و برباد کرنے، کسی جگہ کو ویران کرنے کے لئے- باوضو اول آخر ١١، ١١ مرتبہ درود شریف کے بعد ٤٩ مرتبہ (سورۃ الفیل) کا ورد کریں
ramalkiduniya.com
Ilm e Ramal se maazi, haal aur mustaqbil jaaniye
علم رمل سے ماضی حال اور مسقبل جانئے
Sitaro ki chaal jaanein. Mustaqbil aur Haal
Business | Marriage | Respect | Money | Fame | Travel | Health Physical & Spiritual | Career
ستاروں کی چال جانیں – مستقبل اور حال
بزنس | میرج | عزت | دولت | شہرت | سفر | ہیلتھ روحانی و جسمانی | کریئر
"وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ"
(And upon Allah let those who rely [indeed] rely).
– Surah Ibrahim, Ayah 12
RAMAL KI DUNIYA
Personal Consultation
Whether you seek clarity about your career, relationships, health, or financial matters, our Ramal experts are here to provide tailored answers. By interpreting sacred symbols and patterns, we uncover solutions to your specific concerns and help you find peace and direction.
RAMAL KI DUNIYA
Decision-Making Assistance
If you’re facing a tough decision, Ramal can guide you to make the right choice. Using time-tested methods, we analyze the situation and provide clarity and confidence for your next steps.
"وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ"
اور میری کامیابی صرف اللہ ہی کی مدد سے ہے۔
– (سورہ ہود، آیت 88)
Our Excellence Figures
15
Books Published
25
Years of Experience
6k
Satisfied Clients
Spiritual Guidance and Problem Solving
Life’s challenges often require a blend of practical solutions and spiritual insight. Our Ramal services go beyond predictions to offer actionable advice and spiritual remedies based on divine guidance.